کور ہیڈ کوارٹر فورکور میں پرچم کشائی کی تقریب
کور ہیڈ کوارٹر فور کور میں جشن آزادی کے سلسلے میں پرچم کشائی کی تقریب کا اہتمام ، چیف آف سٹاف فور کور بریگیڈئیر شہاب اسلم نے پرچم کشائی کی ملک و قوم کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔
ذرائع کے مطابق کور ہیڈ کوارٹر فور کور کینٹ میں پاکستان کے سترہویں یوم آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب میں چیف آف سٹاف فور کور بریگیڈئیر شہاب اسلم نے خصوصی طور پر شرکت کی ۔
تقریب میں کور ہیڈ کوارٹر کے فوجی افسران اور جوانوں نے بھی شرکت کی ،بریگیڈئیر شہاب اسلم کی جانب سے پرچم کشائی کی گئی جبکہ پرچم کو سلامی دینے کے بعد ملک و قوم کی ترقی کے لئے خصوصی دعائیں بھی مانگی گئیں ۔
چیف آف سٹاف فور کور بریگیڈئیر شہاب اسلم نے افسران و جوانوں کو یوم آزادی کے موقع پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر
Comments