Social

بھارتی ویزہ کی منتظر منہ کے کینسر میں مبتلا فائزہ کی سنی گئی

بھارتی ویزہ کی منتظر منہ کے کینسر میں مبتلا فائزہ کی سنی گئی بھارت نے بھارتی یوم ازادی کی خوشی مین فائزہ کو ویزا دینے کی حامی بھر لی ۔



ذرائع کے مطابق لاہور کے علاقہ سے تعلق رکھنے والی فائزہ کو منہ کا کینسر ہے فائزہ علاج معالجہ کے بھارت جانا چاہتی تھی مگر پاکستان اور بھارتی تعلقات می کشیدگی کے باعث بھارت نے فائزہ کو ویزا دینے سے انکار کر دیا تھا شسما سوراج نے سرتاج عزیر سے سفارشی لیٹر مانگا تھا، سرتاج عزیر نے فائزہ کو میڈیکل ویزہ کے لئے سفارشی دینے سے انکار کر دیا تھا۔

فائزہ نے مسلسل سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی وزیر خارجہ کو میسجز بھیجتی رہی فائزہ نے بھارت کی یوم آزادی پر سشما کو نیک تمناؤں سشما کو ٹویٹ کیا تو بھارتی وزیر خارجہ نے کیا کہ بھارتی یوم آزادی کے خوشیوں میں آپ کو انکار نہیں کر سکتی، خارجہ شسما سوراج نے طبی علاج کے لئے ویزہ جاری کرنے کی یقیم دہانی کروا دی۔

سٹی 42 نے فائزہ کو علاج معالجہ کے حوالے سےبھارتی ویزہ میں مشکلات کی خبر نشر کی تھی بھارتی حکومت سے ویزہ کے حصول کے بعد فائزہ ستمبر میں علاج معالجہ کے لئے بھارت جائے گی ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv