Social

طیاروں کی کمی،فنی خرابیوں کے باعث 20 پروازیں متاثر

طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کے باعث 20 پروازیں متاثر ہوئیں جن میں پانچ منسوخ جبکہ پندرہ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی کوئٹہ جانے والی پرواز پی کے 322اور کوئٹہ سے آنے والی پرواز پی کے323 منسوخ ہوئی جبکہ پی آئی اے کی اسلام آباد جانےوالی پرواز پی کے بھی 654اور اسلام آبادسے آنیوالی پروازپی کے655 منسوخ ہوئیں۔

ایئربلیوکی شارجہ سے آنےوالی پرواز413کو بھی منسوخ کر دیا گیا، مختلف ائیر لائنز کی دبئی ،جدہ ،کویت اورکولمبو سے آنے اور جانے والی متعدد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv