Social

فاطمہ میموریل میڈیکل کالج کے طلبہ کا احتجاج، نعرے بازی

فاطمہ میموریل میڈیکل کالج کے طلبہ کی جانب سے کالج انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا گیا ، طلبہ نے مطالبہ کیا کہ ان کے داخلے نہ روکے جائے۔

ذرائع کے مطابق فاطمہ میموریل میڈیکل کالج شادمان میں ہونے والے احتجاج میں طلبہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی ، طلبہ کا کہنا تھا کہ ہمارے داخلے روکے جا رہے انہوں نے مطالبہ کیا کہ یو ایچ ایس کے طریقہ کار کے مطابق ہمارے داخلے بھیجے جائے ، انہوں نے انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی بھی کی، کالج انتظامیہ کے مطابق کالج نے داخلے بھیجنے کے لئے طریقہ کار کے تحت ترمیم کی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ طلبہ کو سمجھانے کی کوشش کر رہے ہے جس میں کامیاب ہو جائے گے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv