پنجاب حکومت نے بانڈ جاری کرنے کے لئے وفاق سے اجازت مانگ لی ہے۔
ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پہلے مرحلے پر 25 ارب روپے کے بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کی شرح سود اور دیگر خدوخال کا تعین کیا جا رہا ہے، محکمہ خزانہ نے اس ھوالے سے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے ۔
حکومت پنجاب نے وفاق کو لکھا ہے کہ اسٹیٹ بینک سے اس کے اجراء کی منطوری لے کر دی جائے، حکومت پنجاب اس بانڈ سکیم سے زرمبادلہ کمانا چاہتی ہے۔
Comments