Social

شوہر نے چھریاں مار کر بیوی کو قتل، بیٹی کو زخمی کر دیا

جوا کھیلنے کے لیے رقم نہ ملی، شوہر نے بیوی کو قتل، بیٹی کو چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا۔ سبزہ زار پولیس نے لاش میو ہسپتال منتقل کر دی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم تاج جوا کھیلنے کا عادی ہے۔ اپنی بیوی سے جوئے پر لگانے کیلئے رقم کا مطالبہ کر رہا تھا کہ رقم دینے سے انکار پر ملزم نے اپنی بیوی رضیہ اور بیٹی ماریہ کو چھریوں کے وار سے زخمی کر دیا۔ دونوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن رضیہ دم توڑ گئی اور ماریہ کے سر پر ٹانکے لگے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv