Social

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان سیریز کیلیے مجوزہ شیڈول سری لنکن کرکٹ بورڈ کو بھجوا دیا ہے۔
شیڈول کے مطابق 28 ستمبر کو پہلا ٹیسٹ ڈے نائٹ جب کہ دوسرا ٹیسٹ 6 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ ون ڈے میچز کی سیریز میں 13، 16، 18، 20 اور 23 اکتوبر کو مقابلے ہوں گے۔ 26 مئی کو دبئی میں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا جب کہ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد 28اور 29 اکتوبر کر لاہور میں مختصر فارمیٹ کے میچز کا انعقاد ہو گا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv