Social

ایل ڈی اے کا جوہرٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن

ایل ڈی اے کا جوہر ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، بغیر نقشہ کےتعمیر پانچ دوکانیں مسمارکردی گئیں۔

ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے شہرمیں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن کیاگیا،جوہرٹاؤن میں یوایم ٹی کے قریب بغیرنقشہ کےتعمیرپانچ دوکانیں مسمارکردی گئیں۔فیصل ٹاؤن میں غیر قانونی طور پر قائم چھپن اورستاون سی میں دو دکانیں گرادی گئیں۔

حکام کےمطابق مالکان کو مسمار سےقبل نوٹسز جاری گئےتھے،دوران آپریشن مزاحمت سےنمٹنے کےلئےپولیس کی نفری اور انفورسمںٹ کا عملہ بھی موجود رہا،آپریشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر رضا علی کی سربراہی میں کیا گیا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv