Social

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 437 پوائنٹس کی کمی واقع

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پورے ہفتے کے دوران ہونے والے کاروبار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوران ہنڈرڈ انڈیکس میں 437 پوائنٹس کی کمی واقع ہوئی۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 43078 سے گرکر 42641 پر بند ہوا، ہفتے کے دوران اوسطاً 18 کروڑ شیئرز کے لین دین کیے گئے جب کہ اوسطاً 9 ارب 20 کروڑ روپے مالیت کے سودے ہوئے۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv