Social

خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے والے 3 روبوٹ ناکارہ

خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے کے لیے لائے گئے 3 روبوٹ ناکارہ ہوگئے۔

خیبرپختونخوا میں بم ناکارہ بنانے کی کوششوں میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کے 15 اہلکار جاں بحق ہوچکے ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق صوبے میں بموں کو ناکارہ بنانے کے لیے روبوٹ منگوائے گئے تھے جو اب ناکارہ ہورہے ہیں۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ بم ڈسپوزل اسکواڈ یونٹ کے پاس 5 بم ڈسپوزل روبوٹ ہیں جن میں سے 3 گزشتہ ایک سال سے ناکارہ ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ کوہاٹ اور ہنگو کے بم ڈسپوزل روبوٹ خراب ہوئے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv