Social

قربانی کی کھالیں جگہ جگہ جمع کرنے پر پابندی، دفعہ 144 نافذ

حکمہ داخلہ پنجاب نے شہر سمیت صوبہ بھر میں قربانی کی کھالیں جگہ جگہ جمع کرنے اورسری پائے جلانے کوروکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مقرر کردہ پوائنٹ پر ہی کھالیں اکٹھی اوران کی خرید وفروخت کی جاسکے گی۔ ان پوائنٹ کے علاوہ دیگر مقامات پر کھالوں کا کاروبار کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv