Social

ڈپٹی میئر نذیر خان سواتی کو داتا دربار آنا مہنگا پڑ گیا

ڈپٹی میئر نذیر خان سواتی کو داتا دربار آنا مہنگا پڑگیا۔ ایڈمنسٹریٹر نور احمد کے کمرے کے باہر سے چور جوتا لے اڑے۔

ڈپٹی میئر نذیر خان سواتی سنیئر رہنما سید توصیف شاہ کے ہمراہ داتا دربار پہنچے، ایڈمنسٹریٹر سے ملاقات کے لیے جوتا ان کے کمرے کے باہر اتار کر اندر داخل ہوئے تو واپسی پر جوتا غائب تھا، انہوں نے کہا کہ کیمروں کے باوجود چور کا پتہ نہیں چل سکا جس سے انہیں انتہائی پریشانی ہوئی اور انہیں ننگے پاؤں ہی واپس آنا پڑا۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv