Social

ورلڈ الیون کی آمد،قذافی سٹیڈیم کے گرد دکانیں،ریسٹورنٹس 6روز بند رہیں گے

ورلڈ الیون کی لاہور آمد ، قذافی سٹیڈیم کے گرد دکانوں اور ریسٹورنٹس کو چھ روز کے لیے بند کردیا جائے گا ، پی سی بی نے سکیورٹی کے حوالے سے منصوبے کی کاغذی کارروائی مکمل کرلی۔ ورلڈ الیون نے گیارہ سے سولا ستمبر تک لاہور کا دورہ کرنا ہے،بارہ ، تیرا اور پندرہ ستمبر کو تین ٹی ٹوئنٹی میچز قذافی ستیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون کی آمد کے پیش نظر قذافی سٹیڈیم کو ہائی الرٹ ایریا بنا دیا جائے گا ، قانون نافذکرنے والے ادارے اور سیکورٹی فورسز کے جوان قذافی سٹیڈیم سمیت پورے نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس کا انتظام سنبھال لیں گے، سٹیڈیم کے گرد تمام ریسٹورنٹس اور دکانوں کو نئے ملازمین رکھنےسے منع کردیا گیا ہے ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv