Social

توہین عدالت، نہال ہاشمی غیرمشروط معافی مانگنے پرتیار ہو گئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مسلم لیگ کے سابق رہنما سینیٹر نہال ہاشمی کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں فل بینچ نے سماعت کا آغازکیاتوایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے عدالت کو بتایا کہ نہال ہاشمی کے وکیل حشمت حبیب علالت کے باعث پیش نہیں ہوسکے تاہم نہال ہاشمی خودکوعدالت کے رحم وکرم پرچھوڑتے ہیں اور غیر مشروط معافی مانگنا چاہتے ہیں۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv