Social

ویرات کوہلی قذافی اسٹیڈیم کے خاکروب قرار،بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے

نئی دہلی: ایک آسٹریلوی صحافی نے ویرات کوہلی کو خاکروب قرار دے دیا جس پر بھارتی شائقین غصے سے بھڑک اٹھے۔
مذکورہ صحافی نے کوہلی کی ٹویٹر پر ایک تصویر شیئر کی جو گذشتہ برس کی ہے، اس میں کوہلی بھارت میں صفائی مہم کے موقع پر ایک اسٹیڈیم میں بھی جھاڑو دے رہے ہیں۔
اس تصویر کے ساتھ صحافی نے لکھا کہ ’ پاکستان اور ورلڈ الیون کے درمیان میچ سے قبل خاکروب جھاڑو دے رہے ہیں‘۔ اس پر بھارتی شائقین سخت طیش میں آگئے اور انھوں نے مذکورہ صحافی کو کھری کھری سنائیں ۔


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv