Social

ایم کیو ایم میں اختلافات افسوسناک شکل اختیارکرگئے،عامر خان نے بھری محفل میں فاروق ستار کو تھپڑ دے مارا،وجہ سامنے آگئی

[ad_1]

کراچی(نیوزڈیسک) ایم کیو ایم میں اختلافات نے افسوسناک شکل اختیارکرلی اہم اجلاس میں عامر خان نے فاروق ستارپر ہاتھ اُٹھادیا، نجی ٹی وی کے مطابق اہم اجلاس کے دوران ایم کیو ایم کے مرکز میں سینٹ کے انتخابات کے لئے امیدواروں کے انتخاب پر اختلاف پر ڈاکٹر فاروق ستار اور عامر خان میں ٹھن گئی ، اس موقع پر عامر خان نے فاروق ستار کی جانب سے فائنل کئے جانے والے ناموں کو مسترد کردیااور شدید تلخ کلامی کے بعد


عامر خان نے فاروق ستار پر ہاتھ اُٹھادیا اور تھپڑ دے مارا،ایم کیو ایم کے ذرائع نے اس جھگڑے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ کے امیدواروں کے انتخاب کے سلسلے میں ایم کیو ایم کے مرکز میں اجلاس جاری تھا جس میں تلخ کلامی ہوئی اور فاروق ستار کے اوپر عامر خان نے ہاتھ اٹھایا ہے اس موقع پر دیگر رہنماؤں نے بیچ بچاؤ کرادیا لیکن عامر خان اجلاس چھوڑ کرچلتے بنے۔


The post ایم کیو ایم میں اختلافات افسوسناک شکل اختیارکرگئے،عامر خان نے بھری محفل میں فاروق ستار کو تھپڑ دے مارا،وجہ سامنے آگئی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv