Social

شادی پر بھی چھٹی نہ ملی ، نجی ٹی وی کے رپورٹر نے اپنی ہی شادی کی ایسی رپورٹنگ کرڈالی کہ جس نے ٹی وی پر دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا،انتہائی دلچسپ صورتحال

[ad_1]

لاہور(نیوزڈیسک)شادی پر بھی چھٹی نہ ملی ، نجی ٹی وی کے رپورٹر نے اپنی ہی شادی کی ایسی رپورٹنگ کرڈالی کہ جس نے ٹی وی پر دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا،انتہائی دلچسپ صورتحال، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی کے رپورٹر نے مبینہ طورپر چھٹی نہ ملنے پر اپنی ہی شادی کی رپورٹنگ کرڈالی ،دلہن اورگھر والوں سے دلچسپ گفتگو ،شادی میں سپیشل فراری گاڑی کا استعمال کیاگیا، رپورٹر حنان بخاری خود فراری گاڑی پر موجود تھے جبکہ ساتھ میں ہیوی بائیکس بھی


تھیں ،اس موقع پر رپورٹر نے اپنی ہی شادی کی دلچسپ رپورٹنگ کی ، انہوں نے بتایا کہ میری محبت کی شادی ہے ، انہوں نے خود ہی اپنی شادی کی رپورٹنگ کی اور والد سمیت اہل خاندان سے گفتگو کرتے رہے، رپورٹر نے دلچسپ پیرائے میں اپنی دلہن کے بارے میں بتایا کہ میں تین چار سال تک ان کے پیچھے پڑا رہا اور بڑی مشکل سے انہوں نے ہاں کی ہے،دولہا نے بتایا کہ میں نے اپنی ہونے والی بیوی کی تمام خواہشات پوری کی ہیں ان کو لینے کے لئے فراری گاڑی لے کر آیا ہوں ہیوی بائیکس لے کر آیا ہوں ہم کوشش تو پوری کرسکتے ہیں لیکن کبھی بھی عورتوں کی امیدوں پر پورا نہیں اتر سکتے ، دولہا نے اس موقع پر اپنی ساس اور والدہ سے بھی گفتگو کی اور خوب دعائیں لیں۔


The post شادی پر بھی چھٹی نہ ملی ، نجی ٹی وی کے رپورٹر نے اپنی ہی شادی کی ایسی رپورٹنگ کرڈالی کہ جس نے ٹی وی پر دیکھا دیکھتا ہی رہ گیا،انتہائی دلچسپ صورتحال appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv