[ad_1]
میرپورخاص (این این آئی) قانون نافذ کرنے والے خفیہ اداروں کی ٹیم کا پاکستان مسلم لیگ نواز لیڈیز ونگ کی رہنماء کے گھر پر چھاپہ تین مشکوک افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا کراچی سے آنے والی ٹیم نے ایک خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب کراچی سے آنے والی خفیہ اداروں کی ایک ٹیم نے میرپورخاص کے
علاقے سٹلائٹ ٹاؤن میں ایک خفیہ اطلاع پر پاکستان مسلم لیگ نواز لیڈیز ونگ کی رہنماء کے گھر پر چھاپہ مار کر تین مشکوک افراد طلعت،عمران،اور سہیل عرف سنی کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔
The post سیکیورٹی اہلکاروں کا پاکستان مسلم لیگ نواز لیڈیز ونگ کی رہنماء کے گھر پر چھاپہ، تین افراد گرفتار ،نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیا،حیرت انگیز انکشافات appeared first on JavedCh.Com.
Comments