Social

معاملہ دو یا تین کا نہیں بلکہ عمران خان کی ابھی تک کئی شادیوں کا تواعلان ہی نہیں کیا گیا، کیپٹن صفدر نے پی ٹی آئی والوں کو کہیں کا نہ چھوڑا، کیا کچھ کہہ گئے

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نیب ریفرنس میں آج سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز احتساب عدالت پیش ہوئے، احتساب عدالت کے باہر اس وقت دلچسپ صورتحال دیکھنے میں آئی جب نواز شریف اور مریم نواز کی گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر لوگوں نے کیپٹن صفدر کو ڈرائیو کرتے ہوئے دیکھا۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر نے آصف زرداری اور عمران خان پر تنقید کرنا نہ بھولے اور


پیپلزپارٹی کے موچی گیٹ میں یوم یکجہتی کشمیر پر جلسے پرردعمل دیتے ہوئےکہا کہ بھٹو کی پارٹی سکڑ کرموچی گیٹ پہنچ گئی ہے ، انہوں نے پیپلزپارٹی کے جلسے میں لوگوں کی تعداد بارے بھی پیپلزپارٹی کا مذاق اڑایا اور کہا کہ موچی گیٹ میں ویسے ہی اتنے لوگ ہوتے ہیں جتنے جلسے میں موجود تھے۔ کیپٹن صفدر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بھی آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی کئی شادیوں کا اعلان ابھی تک نہیں کیا گیا۔


The post معاملہ دو یا تین کا نہیں بلکہ عمران خان کی ابھی تک کئی شادیوں کا تواعلان ہی نہیں کیا گیا، کیپٹن صفدر نے پی ٹی آئی والوں کو کہیں کا نہ چھوڑا، کیا کچھ کہہ گئے appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv