Social

پہلی گرفتاری، نیب نے جو کہا کر دکھایا، ن لیگی رہنما کے حوالے سے خبر نے ہلچل مچا دی

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ممبر صوبائی اسمبلی و ن لیگ کے رہنما سابق وزیر خوراک بلوچستان میر اظہار حسین کھوسہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ میر اظہار حسین کھوسہ پر


280ملین روپے کی مالی بدعنوانی کی الزام تھا۔ سابق وزیر خوراک پر الزامات کی تحقیقات نیب صوبائی ہیڈکوارٹر کر رہا تھا۔ میر اظہار حسین کھوسہ حلقہ پی بی 27جعفر آباد سے منتخب ہوئے تھے ۔


The post پہلی گرفتاری، نیب نے جو کہا کر دکھایا، ن لیگی رہنما کے حوالے سے خبر نے ہلچل مچا دی appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv