Social

قریبی ساتھی نے بالاخرخاموشی توڑ دی، عمران خان نے ریحام خان کو طلاق کیوں دی؟ اصل تنازعہ کیا تھا ،چونکادینے والے انکشافات

[ad_1]

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عمران خان کے قریبی ساتھی نے بالاخر عمران خان اور ریحام خان کی طلاق کی وجوہات بتادیں ، انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ریحام خان اور عمران خان کی طلاق سے ایک مہینے پہلے دو فون کال ریکارڈ اس فیصلے کی اہم وجہ بنے ، ان کال ریکارڈز سے واضح ہوتاہے کہ عمران خان کی سابق بیوی ریحام خان نے ایک ملین ڈالرز سیف سٹی پراجیکٹ جس کا آغاز خیبرپختونخوا حکومت کررہی تھی کیلئے طلب کئے ،عدیل راجہ نامی ٹوئٹر ہینڈل سے جاری کئے جانے والے ٹویٹس میں دعویٰ کیاگیا ہے


کہ ایک فرنٹ مین نے ان کالز میں عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کا نام استعمال کیا اور اس رقم کاتقاضا کیا ، یہ سارا واقعہ بعد ازاں بمع ثبوتوں کے عمران خان کے نوٹس میں لایاگیا اس کے علاوہ دوسرا معاملہ شوکت خانم ہسپتال سے متعلق تھا جس میں ریحام خان نے ہسپتال کو ایک ملین یا اس سے زیادہ فنڈ دینے والے افراد سے براہ راست رابطے کئے او ر اپنی فلم جانان کیلئے پیسے مانگے ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ یہ دو اہم معاملے تھے جن پر عمران خان شدید برہم ہوئے اور بعد ازاں اسی قسم کے اختلافات کا نتیجہ طلاق پر نکلا۔‎



https://platform.twitter.com/widgets.js



The post قریبی ساتھی نے بالاخرخاموشی توڑ دی، عمران خان نے ریحام خان کو طلاق کیوں دی؟ اصل تنازعہ کیا تھا ،چونکادینے والے انکشافات appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv