Social

پنجاب میں وحشت، بربریت اور سفاکیت کا ایک اور دل سوز واقعہ ، با اثر افراد نے15سالہ لڑکے کو گرم کڑاہے میں تلنے کیلئے پھینک دیا

[ad_1]

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وحشت، بربریت اور سفاکیت کی انتہا، رینالہ خورد میں با اثر افراد نے 15سالہ لڑکے کو گُڑ بنانے والے گرم کڑاہے میں پھینک دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رینالہ خورد کی تحصیل کے گائوں اسلام پورہ میں وحشت ، بربریت اور سفاکیت کی انتہا کرتے ہوئے ایک 15سالہ لڑکے کو گُڑ بنانے والے گرم


کڑاہے میں پھینک دیا جس سے اس کا جسم بری طرح سے جھلس گیا ہے۔ لڑکے کی شناخت بلال کے نام سے ہوئی جسے انتہائی تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال لاہور منتقل کر دیا گیا ہے۔ بلال کے والدین نے وزیراعلیی پنجاب شہباز شریف سے با اثر ملزمان کی فوری گرفتاری اور ان کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


The post پنجاب میں وحشت، بربریت اور سفاکیت کا ایک اور دل سوز واقعہ ، با اثر افراد نے15سالہ لڑکے کو گرم کڑاہے میں تلنے کیلئے پھینک دیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv