Social

تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب لڑنے کی باتوں کا ڈراپ سین،مولانا سمیع الحق نے بڑا سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز اقدام

[ad_1]

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق آج بروز جمعرات سینیٹ انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرائیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا سمیع الحق آزاد حیثیت سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے۔ مولانا سمیع الحق آج سینیٹ انتخابات کیلئے کاغذات نامذدگی


جمع کرائیں گے اس سے قبل خبریں زیر گردش تھیں کہ مولانا سمیع الحق پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے لیکن اب یہ خبر آئی ہے کہ مولانا سمیع الحق آزاد حیثیت سے سینیٹ انتخابات میں حصہ لیں گے تحریک انصاف نے مولانا سمیع الحق کو بھرپور حمایت کا یقین دلایاہے۔


The post تحریک انصاف کے ٹکٹ پر انتخاب لڑنے کی باتوں کا ڈراپ سین،مولانا سمیع الحق نے بڑا سرپرائز دیدیا، حیرت انگیز اقدام appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv