Social

سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر جوڑ تو ڑ اور مشترکہ امیدور لانے کے سلسلے میں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا ڈرامائی اختتام، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا

[ad_1]

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر ہونے والے انتخابات میں جوڑ تو ڑ اور مشترکہ امیدور لانے کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ق اور پاکستان تحریک انصاف میں مذاکرات ناکام ہوگئے ہیں مذاکرات میں پاکستان لیگ ق کی تین رکنی کمیٹی نے تجویز پیش کی تھی کہ پاکستان تحریک انصاف پاکستان مسلم لیگ ق کے حمایت یافتہ امیدوار کامل علی آغا کے مقابل میں پی ٹی آئی کے امیدوار چوہدری سرور کو دستبردار کروالیں اور کامل علی آغا کو مشترکہ امیدوار


کے طو رپر سامنے لایا جائے مگراپوزیشن لیڈر پنجاب محمود الرشید کی سربراہی میں پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی نے ق لیگ کی اس تجویز کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا اس حوالے سے پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی میں ان کے اراکین کی تعداد زیادہ ہے لہٰذا وہ چوہدری سرور کو بطور امیدوار دستبردار نہیں کروا سکتے جس پر دونوں فریقین نے اپنے اپنے امیدواروں کو اپنی اپنی نشست پر الیکشن لڑانے پر اتفاق کرتے ہوئے مذاکرات ختم کر دئیے۔


The post سینٹ میں پنجاب کی بارہ نشستوں پر جوڑ تو ڑ اور مشترکہ امیدور لانے کے سلسلے میں مسلم لیگ ق اور تحریک انصاف کے مذاکرات کا ڈرامائی اختتام، حیرت انگیز نتیجہ سامنے آگیا appeared first on JavedCh.Com.



[ad_2]


اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv