Social

لاہور سمیت پنجاب بھر میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ، 2017 سے اب تک ایف آئی اے کو کتنی درخواستیں ملیں؟ افسوسناک انکشافات



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب بھر میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ 2017 سے اب تک ایف آئی اے کو 761 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ 103شکایات پر انکوائری جاری جبکہ 251 پر تاحال کام


ہی شروع نہیں کیا گیا۔ 13مقدمات درج کئے گئے ہیں لیکن ابھی تک صرف3 ملزمان کو گرفتار کر کے چالان کر دیا گیا ہے اور 10کی تفتیش جاری ہے۔تحقیقات کے مطابق خواتین کو ہراساں کرنے کا سوشل میڈیا سب سے بڑا ذریعہ بنا ہے۔


The post لاہور سمیت پنجاب بھر میں خواتین کو ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ، 2017 سے اب تک ایف آئی اے کو کتنی درخواستیں ملیں؟ افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv