Social

نواز شریف اپنا موقف دیں یا نہ دیں کوئی فرق نہیں پڑتا عدالت نے موقع دیا، اب کیا ہوگا؟ماہر قانون دن ایس ایم ظفر نے وضاحت کردی



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ماہر قانون دن ایس ایم ظفر نے کہا ہے کہ عدلتیں آئین اور قانون کے تابع اور قانون کے مطابق فیصلے کرتی ہیں، نواز شریف اپنا موقف دیں یا نہ دیں کوئی فرق نہیں پڑتا عدالت نے اپنا فیصلہ کرنا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایس ایم ظفر نے کہا کہ ہمارے فیصلے ہماری عدلات نے کرنے ہین عدالت نے نواز شریف کو اپنا موقف


پیش کرنے کا موقع دیا وہ پیش نہیں ہوئے عدالت نے آئین اور قانون کے مطابق فیصلہ کرنا ہے ان کے پیش ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا انہوں نے کہا کہ عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرنا چاہیے یہ ہم سب کی اور قانون اور آئین کی عدالتیں ہیں نواز شریف جو کچھ کریں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا عدالت کا فیصلہ دل اور دماغ سے مان لینا چہیے تنقید بلا جواز ہے۔


The post نواز شریف اپنا موقف دیں یا نہ دیں کوئی فرق نہیں پڑتا عدالت نے موقع دیا، اب کیا ہوگا؟ماہر قانون دن ایس ایم ظفر نے وضاحت کردی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv