Social

بس سٹاپ پر کھڑی نوجوان لڑکی دن دیہاڑے اغواء،اوباش نوجوانوں نے ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کھیت میں پھینک دیا،حالت تشویشناک



احمدیار(مانیٹرنگ ڈیسک) چاراوباش نوجوانوں نے جواں سالہ دوشیزہ کو اغواء کرکے ہوس کا نشانہ بناڈالا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 33/EB کے رہائشی محمدیار کی بیٹی یاسمین دریاڈھنگ سٹاپ پر کھڑی تھی کہ اوباش


وقاص نے تین کس ساتھیوں سے ملکر زبردستی کار میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے اور زیادتی کا نشانہ بناڈالا حالت غیر ہونے پر گاؤں79/EB کے قریب کھیت میں پھینک کرفرار ہوگئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔


The post بس سٹاپ پر کھڑی نوجوان لڑکی دن دیہاڑے اغواء،اوباش نوجوانوں نے ہوس کا نشانہ بنانے کے بعد کھیت میں پھینک دیا،حالت تشویشناک appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv