Social

لودھراں جلسہ،عمران خان پر بڑی پابندی عائد،الیکشن کمیشن نے عین موقع پر کیا حکم جاری کردیا



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کو لودھراں میں جلسہ کرنے سے روک دیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 154کے ضمنی انتخابات کے لئے تحریک انصاف نے آج لودھراں میں جلسہ کرنا تھا ۔لیکن الیکشن کمیشن  نے جلسہ کرنے سے روک دیااور عمران خا ن کو


جلسے میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ریٹرنگ  افسران نے پاکستان تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان اور جہانگیر ترین کو نوٹس بھی جاری کر دئیے ہیں ،واضح رہے کہ لودھراں ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین امیدوار ہیں اور 12 فروری کو اس حلقے میں ضمنی الیکشن ہونا ہیں۔


The post لودھراں جلسہ،عمران خان پر بڑی پابندی عائد،الیکشن کمیشن نے عین موقع پر کیا حکم جاری کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv