ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا‘ عائشہ گلالئی نے کہا کہ قوم مخلص لیڈر کی تلاش میں ہے‘ عمران خان نے سرمایہ داروں اور جاگیرداروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو عائشہ گلالئی
نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا عائشہ گلالئی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوں گی لوگ مخلص لیڈر کی تلاش میں ہیں۔ عمران خان نے کرپٹ لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے تحریک انصاف نے سرمایہ داروں اور ج اگیر داروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔
The post ریحام خان کے بعد عائشہ گلالئی بھی دوبارہ منظر عام پر، عمران خان کے خلاف اب تک کے سب سے بڑے اقدام کا فیصلہ، دھماکہ خیز اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments