Social

انتظارقتل کیس میں سینئر پولیس افسرمقدس حیدرکا ہاتھ تھا یا نہیں؟تحقیقاتی رپورٹ مکمل،بڑا دعویٰ کردیاگیا



کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحقیقاتی ذرائع نے انتظارقتل کیس میں مقدس حیدرکے خلاف ثبوت نہ ملنے کی تصدیق کر دی ذرائع کے مطابق اینٹی کار لفٹنگ سیل کے اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والے نوجوان کے معاملے میں تحقیقات کاروں نے کہا ہے کہ انتظار کے قتل میں کوئی مجرمانہ سازش نہیں تھی اور سینئر پولیس افسر مقدس حیدر


کے قتل کے پیچھے ملوث ہونے کے ثبوت بھی نہیں ملے، تاہم یہ واقعہ ایک غلطی سے زیادہ ہے۔سی ٹی ڈی نے اس واقعے کو سفاکانہ قتل قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ کرمنل پروسیجر کوڈ کی دفعہ 173 کے تحت یہ رپورٹ عدالت میں جمع کرائی جائے گی تاکہ ابتدائی طور پر گرفتار اے سی ایل سی کے 9 اہلکاروں کا ٹرائل شروع کیا جاسکے۔


The post انتظارقتل کیس میں سینئر پولیس افسرمقدس حیدرکا ہاتھ تھا یا نہیں؟تحقیقاتی رپورٹ مکمل،بڑا دعویٰ کردیاگیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv