Social

300پولیس افسروں کی غیر ملکی بیویاں،پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران کیا کیا گل کھلاتے رہے، اہم راز دائو پر لگ گئے، خوفناک انکشاف پر سپریم کورٹ کا نوٹس



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس کے 10افسروں سمیت پنجاب بھر کے 20افسروں نے تاحال غیر ملکی بیویوں سے متعلق تفصیلات نہ بھجوائیں، سپریم کورٹ کی جانب سے پولیس افسروں کی غیر ملکی بیویوں کا ریکارڈ جمع کرانے کیلئے گزشتہ روز کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ لاہور سمیت صوبہ بھر کے 300کے قریب پولیس افسروں سے غیر ملکی بیگمات کا ریکارڈ


مانگا گیا تھا۔ متعلقہ برانچ کے مطابق شہر کے 10سے زائد اعلیٰ پولیس افسروں اور ایس پی رینک کے افسروں سمیت پنجاب بھر سے 20افسران نے تاحال ڈیٹا جمع نہیں کرایا۔ متعلقہ برانچ رپورٹ کر کے لیگل برانچ کو دے گی اور اگلے روز ڈی آئی جی لیگل ریکارڈ لے کر سپریم کورٹ تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔ ان افسروں کو یاد دہانی مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے۔


The post 300پولیس افسروں کی غیر ملکی بیویاں،پنجاب پولیس کے اعلیٰ افسران کیا کیا گل کھلاتے رہے، اہم راز دائو پر لگ گئے، خوفناک انکشاف پر سپریم کورٹ کا نوٹس appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv