Social

وزیراعلیٰ ہو تو ایسا، شہباز شریف نے عوام کے دل جیت لئے پنجاب پولیس کے تین اعلیٰ افسران کھڑے کھڑے نوکری سے فارغ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خادم اعلیٰ کے گرویدہ ہو جائیں گے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گلے پر ڈور پھرنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ڈی ایس پی ، اے ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے راولپنڈی میں نوجوان کے گلے پر ڈور پھرنے کے واقعہ پر سخت ایکشن لیتے ہوئے ایس پی راول بہرام خان، ڈی ایس پی سٹی


فرحان اسلم اور ایس ایچ اوخالد ستی کو معطل کر دیا اور تینوں پولیس افسران کو فوری طور پر عہدے سے ہٹانے کا حکم دیا ے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہا پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر عملدرآمد نہ کرنے والے افسران کو عہدے پر رہنے کا کوئی حق نہیں، وزیراعلیٰ نے سی پی او راولپنڈی اور ڈپتی کمشنر راولپنڈی سے رپورٹ بھی طلب کر لی۔


The post وزیراعلیٰ ہو تو ایسا، شہباز شریف نے عوام کے دل جیت لئے پنجاب پولیس کے تین اعلیٰ افسران کھڑے کھڑے نوکری سے فارغ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی خادم اعلیٰ کے گرویدہ ہو جائیں گے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv