Social

لرزہ خیز واقعہ، شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کرکے اس کے جسم ٹکڑے ٹکڑے کردئیے اور لاش صحن میں دفنادی،افسوسناک انکشافات



صوابی (این این آئی ) تحصیل ٹوپی کے علاقے گنی کوٹ (گدون) میں سفاک شوہر نے گھریلو ناچاقی پر اپنی بیوی کو بے دردی سے قتل کرکے لاش کو صحن میں دفنادیا، پولیس تھانہ اُتلہ کے مطابق تاجبر خان نے اپنی بیوی کا سر تن سے جدا کرکے اس کے جسم ٹکڑے ٹکڑے کردئیے اور بعد میں اسے صحن میں


دفنادیا ،18 گھنٹے گزرنے کے بعد لاش کو صحن سے برآمد کرلیا ،لاش کو پولیس نے پوسٹ مارٹم کیلئے ٹوپی ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ملزم ارتکاب جُرم کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ،مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھیں ،پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔


The post لرزہ خیز واقعہ، شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کرکے اس کے جسم ٹکڑے ٹکڑے کردئیے اور لاش صحن میں دفنادی،افسوسناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv