Social

 فیض آباد دھرنے کے لیے مجھے کتنی بڑی رقم ملی؟ پیسے کس نے دیے اور کتنا خرچ ہوا؟ علامہ خادم حسین رضوی نے خود ہی سب کچھ بتا دیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) خادم حسین رضوی نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ میرے پاس ایک شخص آیا تو اس سے میں نے پوچھا کہ اگر فیض آباد میں سرکاری دھرنا ہوتا تو کتنا خرچ ہونا تھا تو اس نے جواب دیا کہ اس کا خرچ اربوں میں ہونا تھا، میں نے کہا کہ ہمارا اس دھرنے


پر ایک روپیہ بھی خرچ نہیں ہوا، پچھتر لاکھ کی رقم لوگ میری گود میں پھینک گئے، چادریں بھی لے آئے اور دیگر سامان بھی لے آئے، خادم حسین رضوی نے کہا کہ یہی تو اسلام کہتا ہے، خادم حسین رضوی نے کہا کہ لاہور میں لوگ میری گود میں پچھتر لاکھ روپے دے کر چلے گئے۔


The post  فیض آباد دھرنے کے لیے مجھے کتنی بڑی رقم ملی؟ پیسے کس نے دیے اور کتنا خرچ ہوا؟ علامہ خادم حسین رضوی نے خود ہی سب کچھ بتا دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv