Social

تیسری شادی پر مبارکباد،مفتی عبدالقوی نے عمران خان کے لئے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، حیرت انگیز تحفے دینے کافیصلہ



ملتان(این این آئی) ممتازعالم دین مفتی عبدالقوی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا ولیمہ کرنے کا اعلان کردیا۔پیر کو ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی عبدالقوی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شادی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان میرے سیاسی قائد ہیں،اپنے سیاسی قائد کی تیسری شادی کی خوشی میں اتوار کو ولیمہ کروں گا،ولیمہ پر عمران خان کوملتانی سوہن حلوہ اور الائچی کا تحفہ دوں گا۔مفتی عبدالقوی نے


کہا کہ میں عمران خان کی شادی کی دوماہ پہلے ہی تصدیق کرچکا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ان کے سیاسی قائد ہیں اور ان کے نکاح پر بہت خوشی ہے۔اس موقع پر مفتی عبدالقوی نے پریس کانفرنس میں آنے والے صحافیوں کو عمران خان کی شادی کی خوشی میں سوہن حلوہ کھلایا۔


The post تیسری شادی پر مبارکباد،مفتی عبدالقوی نے عمران خان کے لئے ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، حیرت انگیز تحفے دینے کافیصلہ appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv