Social

سعودی عرب فوج بھجوانے کا معاملہ پھر متنازعہ ہوگیا،کیا فوج کو یمن بھیجا جا رہا ہے؟تحریک انصاف کی شیریں مزاری کے اعتراض پر ایاز صادق نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا



اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ وزیر دفاع سے سعودی عرب فوج بھجوانے کے معاملے پر حقائق جاننے کیلئے آئندہ اجلاس میں جواب طلب کریں گے۔ منگل کو نکتہ اعتراض پر شیریں مزاری نے کہا کہ وزیر دفاع ایوان کو فوج کے


سعودی عرب جانے کے بارے میں آگاہ کریں ٗکیا فوج کو یمن بھیجا جا رہا ہے۔ سپیکر نے کہا کہ وزیر دفاع کو خط لکھوں گا، 2 مارچ کو اجلاس شروع ہو گا، 3 کو سینٹ الیکشن ہے۔ الیکشن کمیشن نے ووٹ کے طریقہ کار سے ارکان کو آگاہ کرنے کے لئے کتابچہ ارسال کر دیا ہے۔


The post سعودی عرب فوج بھجوانے کا معاملہ پھر متنازعہ ہوگیا،کیا فوج کو یمن بھیجا جا رہا ہے؟تحریک انصاف کی شیریں مزاری کے اعتراض پر ایاز صادق نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv