Social

احسن اقبال کے بعد خواجہ آصف کی شامت آ گئی ، بھرے مجمعے میں نوجوان نے شریف برادران کے سب سے بڑے حواری کے ساتھ کیا کرڈالا ؟ تازہ ترین خبر آگئی



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت ن لیگ کے رہنمائوں پر میڈیا پر تو تنقید کا سلسلہ جاری ہی تھا مگر اب ن لیگ کے وزرا بھی عوامی ردعمل کا سامنا کرنے لگ گئے ہیں۔ دو روز قبل وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کو نارووال میں ایک جلسہ کے دوران نوجوان نے جوتا دے مارا اور اب خواجہ آصف کو بھی بھرے مجمع میں سبکی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔


وزیر خارجہ خواجہ آصف جب اپنے آبائی علاقے سیالکوٹ میں ایک تقریب میں شرکت کیلئے پہنچے تو تقریب میں آنے والے ایک نوجوان نے خواجہ آصف پر شدید نعرہ بازی کی جس کے بعد لیگی کارکنوں نے نعرے لگانے والے نوجوان کی دھلائی کر دی۔یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیر داخلہ احسن اقبال پر بھی تقریب کے دوران ایک نوجوان کی جانب سے جوتا پھینکا گیا تھا۔


The post احسن اقبال کے بعد خواجہ آصف کی شامت آ گئی ، بھرے مجمعے میں نوجوان نے شریف برادران کے سب سے بڑے حواری کے ساتھ کیا کرڈالا ؟ تازہ ترین خبر آگئی appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv