Social

کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی تیسری شادی کے بعد عمران خان نے اب کیا کام کر ڈالا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی دعوت ولیمہ خاموشی سے نمٹا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی تیسری شادی بشریٰ بی بی سے لاہورمیں سرانجام پا چکی ہے جس کے بعد گزشتہ روز نہایت خاموشی سے عمران خان کی رہائشگاہ واقع


بنی گالہ اسلام آباد میں ان کی تیسری شادی کی دعوت ولیمہ بھی نمٹا دی گئی ہے۔ دعوت ولیمہ میں تحریک انصاف کے صرف خاص رہنمائوں کو ہی مدعو کیا گیا تھا جبکہ دعوت ولیمہ کےموقع پر عمران خان نے اپنی تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کا تحریک انصاف کے رہنمائوں سے تعارف بھی کروایا۔


The post کسی کو کانوں کان خبر تک نہ ہوئی تیسری شادی کے بعد عمران خان نے اب کیا کام کر ڈالا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv