Social

’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے اور۔۔۔، ریحام خان کا لودھراں میں ضمنی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ 



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے لودھراں میں ضمنی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے‘‘۔ ضمنی انتخابات میں غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے بعد مسلم لیگ (ن) کے امیدوار پیر اقبال شاہ کی کامیابی پر پیر کے روز اپنے مختصر ٹویٹ میں


ریحام خان نے بظاہر عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے‘‘۔و اضح رہے کہ لودھراں میں این اے 154قومی اسمبلی کی نشست تحریک انصاف کے سنئیر رہنماء جہانگیر ترین کی نا اہلی کے بعد خالی ہوئی تھی جس پر انکے بیٹے علی ترین کو شکست ہوئی ہے۔


The post ’’سنا ہے پیر جیت گیا ہے اور۔۔۔، ریحام خان کا لودھراں میں ضمنی انتخابات پر طنزیہ تبصرہ  appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv