Social

پی ٹی آئی کی ہار پرعائشہ گل لئی نے بھی میدان سنبھال لیا ایسی بات کہہ دی جس نے انصافیوں کو آگ بگولہ کر دیا



اسلام آباد ( آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما و رکن قومی اسمبلی عائشہ گل لئی نے کہا ہے کہ لودھراں میں عوام نے عمران اینڈ کمپنی کو مسترد کردیا ۔ عوام نے منہ ٹیڑھا کر کے انگریزی بولنے والے ارب پتیوں کو مسترد کر کے ثابت کیاہے کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو نوٹوں سے کو ئی خرید نہیں سکتا۔


عوام جیت گئی نوٹ ہار گئے ، ارب پتی سمجھتے تھے پیسوں سے سب کچھ خریدا جا سکتا ہے۔ ہیلی کاپٹر ، جہاز سب پیچھے رہ گے میں جنوبی عوام کا پیغام پورے پاکستان کو دینا چاہیتی ہوں کہ وہ آنے والے الیکشن میں ان کھرب پتیوں کو مسترد کر دئیں ۔


The post پی ٹی آئی کی ہار پرعائشہ گل لئی نے بھی میدان سنبھال لیا ایسی بات کہہ دی جس نے انصافیوں کو آگ بگولہ کر دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv