Social

لودھراں میں فتح،عوامی عدالت نے اہل اور نا اہل کا فیصلہ کردیا ٗ سب سازشوں کا جواب اب ۔۔! نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا



اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر نواز شریف ہے کہاہے کہ نوازشوں کے باوجود عوام نے لاڈلے کو عبرتناک شکست دی۔منگل کو پنجاب ہاؤس میں غیر رسمی اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ عوامی عدالت نے اہل


اور نا اہل کا فیصلہ کردیا ٗ سب سازشوں کا جواب اب عوامی عدالت سے آرہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام تعمیر اورتفریق کے ایجنڈوں کا فرق جان چکے ہیں۔نواز شریف نے کہا کہ وہ ضمنی الیکشن میں تاریخی کامیابی پر عوام کا شکریہ ادا کرنے لودھراں جائیں گے۔


The post لودھراں میں فتح،عوامی عدالت نے اہل اور نا اہل کا فیصلہ کردیا ٗ سب سازشوں کا جواب اب ۔۔! نوازشریف نے دھماکہ خیز اعلان کردیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv