Social

قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے اسکینڈل نے سر اُٹھالیا،طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر کیا ، کیاجاتارہا؟ایک ملزم گرفتار، شرمناک انکشافات



قصور (این این آئی)قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے اسکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اوکاڑہ میں طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔اے ایس پی دیپالپور کے مطابق طالبعلموں سے


زیادتی کی وڈیوزبنانے والے گروہ کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔پولیس افسر کے مطابق ملزم یوسف سے 2009 میں بنائی گئی ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئیں ۔اے ایس پی کے مطابق ملزم کے خلاف درج مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ، جنسی زیادتی کی دفعات شامل کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


The post قصور کے بعد اوکاڑہ میں بھی بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے اسکینڈل نے سر اُٹھالیا،طالبعلموں کے ساتھ جنسی زیادتی کی ویڈیوز بنا کر کیا ، کیاجاتارہا؟ایک ملزم گرفتار، شرمناک انکشافات appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv