Social

خدا کا عرش بھی کانپ اٹھا، پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ 7سالہ بچی کوجنسی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹنڈو محمد خان میں پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ، 7سالہ بچی مبینہ جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈو محمد خان میں پاکستان کی تاریخ کے بدترین واقعہ نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ گوٹھ سومارچھی کی رہائشی سات سالہ بچی کو مبینہ طور پر زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا ہے۔ بچی کے جسم کا 20فیصد حصہ مکمل طور پر جھلس چکا ہے۔


بچی کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے شک کی بنیاد پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناختی موسیٰ کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق بچی کے والد نے صبح کام پر جانے سے قبل بچی کو اپنے پڑوسی کے گھر چھوڑا تھا جہاں اس کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا۔ بچی کا میڈیکل ٹنڈو محمد خان ہسپتال میں کیا گیا ہے جس کی رپورٹ تاحال آنا باقی ہے۔


The post خدا کا عرش بھی کانپ اٹھا، پاکستان کی تاریخ کا بدترین واقعہ 7سالہ بچی کوجنسی زیادتی کے بعد زندہ جلا دیا گیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv