Social

نقیب قتل کیس،عدالت میں کب پیش ہونا ہے؟سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورخان سیال نے راؤ انوار کو اہم مشورہ دیدیا



کراچی(نیوزڈیسک)سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورخان سیال نے سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کو جمعہ کو عدالت میں پیش ہونے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ راؤ انوار کے پاس واحد حل ہے چیف جسٹس کی ہدایت پر عمل کریں۔بدھ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میرا راؤ انوار کو مشورہ ہے


کہ وہ عدالت میں پیش ہوجائیں۔واحد حل ہے کہ وہ چیف جسٹس کی ہدایت پر عمل کریں اگر وہ سمجھتا ہے کہ نقیب پولیس مقابلے میں ملوث نہیں تو عدالت میں ثبوت پیش کریں۔انہوں نے کہا کہ معزز چیف جسٹس نے راؤ انوار کی حفاظتی ضمانت کے لیے احکامات دیئے ہیں۔ راؤ انوار کے پاس جمعے تک کا وقت ہے۔‎


The post نقیب قتل کیس،عدالت میں کب پیش ہونا ہے؟سندھ کے وزیرداخلہ سہیل انورخان سیال نے راؤ انوار کو اہم مشورہ دیدیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv