Social

’’پوٹی پارٹی‘‘ عمران خان نے تحریک انصاف کو کیا کہہ دیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، شدید شرمندگی کا سامنا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی پارٹی کو نادانستہ طور پر پوٹی پارٹی کہہ دیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین نے سیاست میں اپنا مقام بنانے کے لیے بہت محنت کی ہے اور وہ اپنی تقاریر میں مخالفین پر تنقید کرتے رہتے ہیں، بعض دفعہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے کچھ باتیں ایسی ہو جاتی ہیں کہ ان پر عوامی تنقید بھی شروع ہو جاتی ہے، اسی طرح سوشل میڈیا


پر ان کی انٹرویو دیتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ان کی زبان لڑکھڑا گئی اور انہوں نے اپنی ہی جماعت کو پوٹی کہہ دیا۔ جب کسی معروف شخصیت سے نادانستگی میں کوئی ایسے الفاظ نکل جاتے ہیں تو اس سے عوام خوب لطف اٹھاتے ہیں، اب تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اس تازہ ترین ویڈیو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صارفین کو انجوائے کرنے کا موقع دے دیا ہے۔ کچھ لوگ اس سے لطف اٹھائیں گے اور کچھ اس پر عمران خان کو تنقید کا نشانہ بھی بنائیں گے۔


The post ’’پوٹی پارٹی‘‘ عمران خان نے تحریک انصاف کو کیا کہہ دیا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، شدید شرمندگی کا سامنا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv