Social

لاہورچڑیا گھر میں جلد آٹھ اقسام کے نئے جانور پہنچ جائیں گے، انتظامیہ نے ورک آرڈر جاری کر دیا



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور چڑیا گھر کے ویران پنجرے جلد آباد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، لاہور زو انتظامیہ نے آٹھ اقسام کے نئے جانوروں کی خریدای کے لیے ورک آرڈر جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چڑیا گھر کا شمار شہر لاہور کی مصروف اور سستی تفریح گاہوں میں ہوتا ہے، لیکن کچھ عرصہ سے جانوروں کی ہمت بعد دیگرے اموات نے لاہور چڑیا گھر کے بیشتر پنجرے ویران کر دیئے


لیکن اب انتظامیہ نے اپریل تک جانوروں کے جوڑے مکمل کرنے اور نئے جانوروں کی خریداری کا دعوی کیا ہے۔لاہور چڑیا گھر کی زینت بننے والے جانور نئے جانور گیارہ کروڑ کی لاگت سے خریدے جائیں گےِ ان جانوروں کی خریداری کا ٹینڈر نو اور دس اکتوبر دو ہزار سترہ کو ریوارڈ کیے گئے تھے۔نئے آنے والے جانوروں میں گینڈا، دریائی گھوڑا،ہاتھی،چیمپینزی ،زرافہ سمیت آٹھ جانور شامل ہیں۔


The post لاہورچڑیا گھر میں جلد آٹھ اقسام کے نئے جانور پہنچ جائیں گے، انتظامیہ نے ورک آرڈر جاری کر دیا appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv