Social

قصہ ہی ختم ۔۔کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ہو چکی؟ ن لیگ کے صوبائی وزیر اور عمران خان کی پیرنی کے سمدھی عطا مانیکا سب کچھ سامنے لے آئے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران کی بشریٰ بی بی سے شادی نہیں ہوئی، ن لیگ کے صوبائی وزیر عطا مانیکا نے شادی نہ ہونے کی تصدیق کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے  صوبائی وزیر عطا مانیکا نے تصدیق کی ہے کہ بشریٰ بی بی سے عمران خان کی شادی نہیں ہوئی ۔ ایک بیان میں عطا مانیکا کا کہنا تھا کہ مانیکا خاندان


سے بشریٰ بی بی کا اب کوئی تعلق نہیں رہا، بشریٰ بی بی سے مانیکا خاندان نے لا تعلقی اختیار کر لی، عطا مانیکا نے مزید کہا کہ بشریٰ بی بی کے بچوں اور سابق خاوند کو میڈیا پر نہیں آنا چاہئے تھا۔ اس معاملے کو کسی صورت میڈیا پر نہیں آنا چاہئے تھا ۔ واضح رہے کہ عطا مانیکا بشریٰ بی بی کے سمدھی ہیں۔


The post قصہ ہی ختم ۔۔کیا عمران خان اور بشریٰ بی بی کی شادی ہو چکی؟ ن لیگ کے صوبائی وزیر اور عمران خان کی پیرنی کے سمدھی عطا مانیکا سب کچھ سامنے لے آئے appeared first on JavedCh.Com.





اس خبر پر اپنی راۓ کا اظہار کریں

RATE HERE


آپ کا نام


آپکا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا

آپکا ای میل ایڈریس


آپنا تبصرا لکھیں
Submit

Comments

اشتہار



مزید پڑھیں
tml> Tamashai News Tv